سلیبس کی تقسیم کے ساتھ، آہستہ آہستہ مگر مستحکم جیت، اپنے ہی پیریڈ میں ٹیسٹ کی سہولت، مختصر وقت کے لیے مختصر ٹیسٹ ، کلاس روم ٹیسٹ کے لیے موزوں، بورڈز کے پیپرز کا مجموعہ ، یونٹ وائز 2 ورژن پیپرز ، فرسٹ ہاف اور سیکنڈ ہاف 2، 2 ورژن، فل بک پیپرز ، کل نمبر: 25 ٹائم 35 منٹ